حکومت سرکاری افسران کی تذلیل کر رہی ہے،مہرین انور

حکومت سرکاری افسران کی تذلیل کر رہی ہے،مہرین انور

لاہور(لیڈی رپورٹر) سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انو ر راجہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سرکاری افسران کی تذلیل کررہی ہے۔

، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت میرٹ کا نعر ہ لگاتی ہے اور پھر میرٹ کو پاؤں تلے روند دیتی ہے ،جو سرکاری افسر حکمرانوں کی ہدایت نظر انداز کرتے ہیں ان کے خلاف کاروائی شروع ہوجاتی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...