دہشت گرد اور ان کے سہولت کار دھرتی پر بوجھ ہیں

دہشت گرد اور ان کے سہولت کار دھرتی پر بوجھ ہیں

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک ،لارڈ میئر لاہور کرنل مبشر جاوید نے کہا ہے کہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کار دھرتی پر بوجھ ہیں اورہم اپنی صفوں میں اتحاد کے ذریعے سے اس بوجھ کو ہمیشہ کے لئے انشاء اللہ اتار پھینکیں گے،اور شہداء کے قیمتی خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے،اور پاکستان میں آگ اور خون کے کھیل کو بند کرنے کے لئے آخری حد تک جائیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...