آصف زرداری نے ملک کو بحرانوں کے سوا کچھ نہیں دیا

آصف زرداری نے ملک کو بحرانوں کے سوا کچھ نہیں دیا

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اعجاز شفیع نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام کے دلوں سے اتر چکی ہے۔پانچ سالوں میں زرداری نے ملک کو بحرانوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔مسلم لیگ(ن) سندھ کو پنجاب جیسا ترقی یافتہ صوبہ بنائے گی۔بلاول بھٹو باپ کے نقشے قدم پر چلنے کی بجائے عوام کے بنیادی مسائل پر توجہ کریں۔ ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...