شہر بھر میں بھکاریوں کی بھرمار تحریک التواء اسمبلی میں جمع

شہر بھر میں بھکاریوں کی بھرمار تحریک التواء اسمبلی میں جمع

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے شہر میں جگہ جگہ بھیک مانگنے والے بھکاریوں کے خلاف اسمبلی میں قرار داد جمع کر ادی ۔ سگنلزپر بھیک مانگنے والے بھکاری شہریوں کیلئے درد سر اور بہت بڑا سیکیورٹی رسک بن چکے ہیں۔حکومت ان کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کرے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...