دھرنے دینے والوں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں

دھرنے دینے والوں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چئیرمین یونین کونسل 232اجمل ہاشمی نے کہا ہے کہ انتشار، افراتفری اور دھرنے دینے والوں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں اوریہ سیاسی عناصر صرف ذاتی ایجنڈے کی تکمیل چاہتے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...