تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کا سینئر نائب صدر بنا دیا گیا
لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما این اے121لاہور سے امیدوار قومی اسمبلی مہر واجد عظیم کو تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کا سینئر نائب صدر بنا دیا گیا۔ سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔