حکمرانوں سے نجات کیلئے تمام جماعتیں متحد ہو جائیں،تبسم انوار

حکمرانوں سے نجات کیلئے تمام جماعتیں متحد ہو جائیں،تبسم انوار

لاہور (لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما تبسم انواروھرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )کی حکومت نے تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات تک کی نجکاری جیسی زہر قاتل پالیسی اختیار کر رکھی ہے۔ ملک کی تمام سیاسی جماعتیں مل کر قوم کی موجودہ حکمرانوں سے جان چھڑانے میں کردار ادا کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...