حکومت کے خلافاتحاد بنانے والوں کو مایوسی ہو گی

حکومت کے خلافاتحاد بنانے والوں کو مایوسی ہو گی

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کے خلافنیا سیاسی اتحاد بنانے والوں کو مایوسی ہوگی، عمران خان کے ساتھ کوئی سیاسی جماعت چلنے کو تیارنہیں، وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں بڑے آبی ذخائر داسو ڈیم اور دیامیر بھاشا ڈیم پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے اور دونوں ڈیموں کیلئے اربوں روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...