ذوالفقارعلی بھٹو شہید کانام اورکام دونوں زندہ ہیں،اشرفبھٹی

ذوالفقارعلی بھٹو شہید کانام اورکام دونوں زندہ ہیں،اشرفبھٹی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو شہید کانام اورکام دونوں زندہ ہیں ۔قائدعوام ذوالفقارعلی بھٹوکی سیاست خدمت،استقامت، شجاعت اورشہادت سے عبارت ہے۔روحانی بزرگ فرماگئے،'' جس کی قبرزندہ وہ زندہ ہے''۔ذوالفقارعلی بھٹوشہید کی قبر زندہ ہے لہٰذاء وہ روحانی طورپرزندہ اورہمارے درمیان ہیں ۔کچھ زندہ ہوتے ہوئے بھی زندہ نہیں ہوتے جبکہ کچھ شخصیات تختہ دارپرلٹکائے جانے کے باوجودان کاوجود تاریخ میں زندہ وجاوید رہتاہے۔ ذوالفقارعلی بھٹوشہید کامزاربھی بناجبکہ اس کے قاتل کی شناخت نہیں ہوئی تھی مگرپھر بھی مزاربنادیا گیا مگر شہید اورقاتل کے مزارات میں زمین آسمان کافرق ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...