آپریشن رد الفساد کے ذریعے دہشتگردوں کا صفایا ہو گا،میاں کامران سیف

آپریشن رد الفساد کے ذریعے دہشتگردوں کا صفایا ہو گا،میاں کامران سیف

لاہور(پ ر) مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ میاں کامران سیف نے بیدیاں رو ڈ لاہور میں مردم شماری ٹیم پر خود کش حملہ میں 5فوجیوں سمیت6افراد کی شہادت پر انتہائی غم اور افسو س اور اس واقعہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری ٹیم پر خودکش حملہ بزدلانہ حرکت ہے ،آپریشن ردالفساد جاری رہے گا اور دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہوگا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...