فضیلت وعظمت قرآن کانفرنس

فضیلت وعظمت قرآن کانفرنس

لاہور (خبر نگار)استاذ القراء قاری محمد نصراللہ خان کی یاد میں فضیلت وعظمت قرآن کانفرنس جامع مسجد کھنگراں والی (مین بازار مزنگ اڈا)میں کل بعدنماز مغرب شروع ہو گی۔ فضیلت وعظمت قرآن کانفرنس سے بادشاہ مسجد کے خطیب مولاناسید عبدالخبیر آزاد،مولانا محمد عباس غازی اور قاری حفیظ الرحمن بھی خطاب کریں گے۔قاری سراج الدین تلاوت قرآن پاک اور محمد یاسین قادری سرکار دو عالم کی شان میں مدح سرائی کا شرف حاصل کریں گے جبکہ مقامی رکن صوبائی اسمبلی ماجد ظہور مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...