سعودی قونصلیٹ نے عمرہ ویزہ لگنے کے بعد روانگی کی مدت 15دن کر دی

سعودی قونصلیٹ نے عمرہ ویزہ لگنے کے بعد روانگی کی مدت 15دن کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سعودی قونصلیٹ نے عمرہ ویزہ کے لئے ویزہ لگنے کے بعد روانگی کی مدت ایک ماہ سے کم کر کے15دن کر دی۔ عمرہ کمپنیوں میں گہری تشویش پائی جا رہی ہے اس سے پہلے عمرہ ویزہ لگنے کے بعد ایک ماہ کے اندر روانگی ہو سکتی تھی۔کراچی اور اسلام آباد سعودی قونصلیٹ نے مدت کم کر کے15دن کر دی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -