رائے ونڈ، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 4سالہ بچی جاں بحق،ڈرائیور فرار

رائے ونڈ، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 4سالہ بچی جاں بحق،ڈرائیور فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) رائے ونڈ کے علاقہ بی بی جان سٹاپ کے قریب حلیمہ سجاد چار سالہ بچی سڑک کنارے کھڑی تھی کہ اچانک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور ٹریکٹر پر قابو نہ پاسکا اور ڈرائیورنے سڑک کنارے کھڑی بچی کو کچل دیا۔ ڈرائیور فرار ہوگیا۔
،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لے کرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -