خا تو ن سمیت 4منشیات فر وش گرفتار

خا تو ن سمیت 4منشیات فر وش گرفتار

لا ہور (کرا ئم رپورٹر)شا ہد رہ ٹا ؤ ن پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کرتے ہوئے خا تو ن سمیت 4بد نا م زما نہ منشیات فر وشو ں کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے3 کلو چر س برآمدکرلیں۔

مزید : علاقائی


loading...