پولیس نے چرس کی بھاری کھیپ پکڑکر معمولی مقدار کا مقدمہ درج کر لیا

پولیس نے چرس کی بھاری کھیپ پکڑکر معمولی مقدار کا مقدمہ درج کر لیا

لاہور(خبرنگار) راوی روڈ پولیس نے گشت کے دوران چرس کی بھاری کھیپ پکڑلی۔ دوافراد فرحان لطیف اور سلیم عباس سے دو کلو چرس برآمد ہوئی ، پولیس نے1110 گرام اور200 گرام چرس کا مقدمہ درج کر دیا۔

مزید : علاقائی


loading...