شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز اور موک مشقیں

شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز اور موک مشقیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرا ئم رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز اور موک ایکسرسائزز کی گئیں۔ سرچ آپریشن داتا دربا ، نولکھا ، لاری اڈہ ، جنوبی چھاؤنی ، شمالی چھاؤنی ،باٹا پور ،ساندہ ،سمن آباد، شیر اکوٹ ،نواں کوٹ ،اقبال ٹاؤن ،گلبرک ،سند ر ، ٹاؤن شپ ، وحدت کالونی ،کوٹ لکھپت نصیر آباد سمیت دیگر تھانوں کی حدود میں کیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -