جوہر ٹاؤن اور شفیق آباد ،گھروں میں آتشزدگی

جوہر ٹاؤن اور شفیق آباد ،گھروں میں آتشزدگی

لاہور(خبرنگار)جوہرٹاون کے علاقہ میں ایکسپو سینٹر کے قریب گھر میں أتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا، شفیق آباد کے علاقے امین پارک میں آتشزدگی سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

مزید : علاقائی


loading...