سکیورٹی پر مامور پولیس انسپکٹر جاں بحق
لاہور( خبرنگار) وزیراعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی پر مامور پولیس انسپکٹر ریاض احمدہارٹ اٹیک سے ہونے پرجا ں بحق ہوگیا ۔ بتایاگیاہے پولیس انسپکٹر ریاض احمد سپیشل برانچ میں تعنیات تھا۔
اور آج کل وزیراعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی کیلئے 90شاہراہ قائداعظم پر ڈیوٹی پر امور تھاکہ گزشتہ روز اچانک اس کی طبعیت خراب ہوگی اسے پی آئی سی ہسپتال لیجایا گیالیکن وہ جانبرنہ ہوسکا۔