تفتیشی افسران میں نقدی و تعریفی اسناد تقسیم

تفتیشی افسران میں نقدی و تعریفی اسناد تقسیم

لا ہور (کرا ئم رپورٹر) اہم کیسز کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والے تفتیشی افسران میں نقد انعامات و تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ شاہدرہ ٹاؤن کے سب انسپکٹرامجد اقبال، انویسٹی گیشن نشتر کالونی کے سب انسپکٹر اظہر اقبال، سی آئی اے سٹی کوتوالی کے انسپکٹر مختار احمد اور فیصل ٹاؤن کے اے ایس آئی محمد فاروق کو نقد انعامات سے نوازا گیااور تعریفی اسناد دی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...