بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس، عدالتی شرائط کے مطابق دوبارہ بیان حلفی پیش کرنے کا حکم

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس، عدالتی شرائط کے مطابق دوبارہ بیان ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ کے فل بنچ نے بی زیڈ یو کیس میں دو مختلف کالجز کے پرنسپل اوریو ایچ ایس کے رجسٹرار ڈاکٹراسد کو 17اپریل کو طلب کرتے ہوئے چیئرمین بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس منیر بھٹی کوبھی عدالتی شرائط کے مطابق دوبارہ بیان حلفی پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں جسٹس عاطرمحمود اورجسٹس چودھری مسعود جہانگیر پرمشتمل 3رکنی فل بنچ نے بی زیڈ یو لاہورطلبہ کے ڈگریوں کے معاملہ پرکیس کی سماعت کی۔

بیان حلفی

مزید : علاقائی


loading...