فوجی عدالتوں میں انتظامی افسر بطور جج تعینات کرنا آئین کی خلاف ورزی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست

فوجی عدالتوں میں انتظامی افسر بطور جج تعینات کرنا آئین کی خلاف ورزی سپریم ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے 23ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ فوجی عدالتوں میں انتظامی افسروں کو بطور جج تعینات کرنا آئین کی روح کی خلاف ورزی ہے۔عدالت سے استدعا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے 23 ویں آئینی ترمیم کو غیرآئینی قرار دیا جائے۔

فوجی عدالتیں

مزید : علاقائی


loading...