برٹش ہائی کمشن کے دورکنی وفدکا جسٹس عبدالسمیع خان کے ہمراہ سیشن کورٹ کا دورہ

برٹش ہائی کمشن کے دورکنی وفدکا جسٹس عبدالسمیع خان کے ہمراہ سیشن کورٹ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)برٹش ہائی کمشن کے مسٹر چارکس اور مسٹر مارکس کے دورکنی وفد نے جسٹس عبدالسمیع خان کے ہمراہ سیشن کورٹ کا دورہ کیا انہوں نے سیشن کورٹ میں ویڈیو ٹرائل کی کورٹ میں مختلف کیسوں کی سماعت دیکھی اور مختلف سوالات بھی پوچھے،برٹش ہائی کمیشن کے وفد کے دو ارکان مسٹر چارکس اور مسٹر مارکس نے گزشتہ روزسیشن کورٹ کا دورہ کیا ۔
وفد،دورہ

مزید :

علاقائی -