جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو میں کمرشل کورٹ 9 سال بعد فعال، محمد یاسین مستقل ممبر تعینات

جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو میں کمرشل کورٹ 9 سال بعد فعال، محمد یاسین مستقل ممبر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)وفاقی حکومت نے جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو میں کمرشل کورٹ کو 9 سال بعد فعال کرتے ہوئے چیئرمین قیصر بٹ کے ساتھ مستقل طور پر ممبر محمد یاسین کو تعینات کر دیا ہے۔واضح رہے کہ کمرشل کورٹ میں چیئرمین کے ساتھ ممبر ہونا لازمی ہوتا ہے لیکن اس کورٹ میں کافی عرصے سے ممبر تعینات نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے سامان امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کے حوالے سے 50مقدمات التوا ء کاشکار تھے۔

مزید :

علاقائی -