لیسکو سب ڈویژن کوٹ عبدالمالک کے لائن سپرنٹنڈنٹ جیل منتقل

لیسکو سب ڈویژن کوٹ عبدالمالک کے لائن سپرنٹنڈنٹ جیل منتقل

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے رشوت لینے کے مقدمہ میں ملوث لیسکو سب ڈویژن کوٹ عبدالمالک کے لائن سپرنٹنڈنٹ کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا کہ ملزم نے گھر کا خراب میٹر تبدیل کرنے کے لئے 45ہزار روپے رشوت مانگی اور ایف آئی اے نے ملزم کو 20ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

جیل منتقل

مزید : علاقائی


loading...