ون ویلنگ کے مقدمات میں ملوث 5ویلر بری

ون ویلنگ کے مقدمات میں ملوث 5ویلر بری

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ون ویلنگ کے مقدمات میں ملوث 5ویلروں کو بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر جاوید ورک کی عدالت میں پراسکیوشن نے موقف اختیار کیا کہ ملزم داتا دربار اور بادامی باغ کے علاقوں میں ون ویلنگ کر رہے تھے ۔وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ ملزموں کے خلاف کسی بھی متاثرہ شہری نے درخواست نہیں دی ، بے بنیاد مقدمات درج کئے گئے۔

مزید : علاقائی


loading...