کریڈٹ کارڈ نادہندہ کیخلاف ڈگری جاری

کریڈٹ کارڈ نادہندہ کیخلاف ڈگری جاری

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ عدالت نے عسکری کمرشل بینک کے کریڈٹ کارڈ نادہندہ ٹیکنو پلاسٹ کے مالک کے خلاف ڈگری جاری کردی۔بینکنگ عدالت کے جج خواجہ حسن ولی کے روبرو عسکری کمرشل بنک کے ریکوری کے دعوی پر سماعت کی، بنک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ٹیکنو پلاسٹ کے مالک سید ارشد اقبال زیدی نے بینک سے کریڈٹ کارڈ کی سہولت حاصل کر کے ایک لاکھ روپے سے زیادہ رقم استعمال کی اور کریڈٹ کارڈ کا بل مسلسل ادا نہیں کیا ۔

ڈگری جاری

مزید : علاقائی


loading...