ملک احمد یار ہنجرا منڈی بہاؤالدین کا دورہ کرینگے
لا ہور (کرا ئم رپورٹر)صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا منڈی بہاؤالدین کا دورہ کریں گے۔وہ رینجرز اکیڈمی میں جیل وارڈرز کی پاسنگ آ6ٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے علاوہ ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ بھی کریں گے۔