ماڈل ٹاؤن کچہری کی سیکیورٹی مزید سخت

ماڈل ٹاؤن کچہری کی سیکیورٹی مزید سخت

لاہور(نامہ نگار)سانحہ بیدیاں روڈ کے بعد دہشت گردی کے خطرہ کے پیش نظر ماڈل ٹاؤن کچہری کے کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے ، کچہری کی چھت پر سنائیپر بھی تعینات کردیئے گئے ہیں۔پھاٹک سے ملحقہ تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

سیکیورٹی

مزید : علاقائی


loading...