گلی محلوں میں مشکو ک شخص یا بیگ پر کڑی نظر رکھیں ،ڈی آئی جی شہریوں سے اپیل

گلی محلوں میں مشکو ک شخص یا بیگ پر کڑی نظر رکھیں ،ڈی آئی جی شہریوں سے اپیل

لا ہور (کرا ئم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدراشرف نے کہا ہے کہ ہم شہدا ء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے ڈولفن سکواڈ اور پولیس رسپانس یونٹ کے اہلکاروں کوگشت بڑھانے کا حکم دیا اورکہا کہ شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنے گلی محلوں میں مشکو ک شخص یا بیگ پر کڑی نظر رکھیں۔

مزید : علاقائی


loading...