امام کعبہ شیخ ابراہیم الصالح کا پا کستان پہنچے پر شاندار استقبال

امام کعبہ شیخ ابراہیم الصالح کا پا کستان پہنچے پر شاندار استقبال

پشاور: (مانٹیرنگ ڈیسک) امام کعبہ شیخ ابراہیم الصالح خصوصی طیارے کے ذریعے باچاخان ایئرپورٹ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ انہیں سخت سکیورٹی میں نجی ہوٹل لے جایا گیا۔ امام کعبہ ابراہیم الصالح جے یو آئی کے سہ روزہ اجتماع میں شرکت کریں گے۔ امام کعبہ عالمی اجتماع میں نماز جمعہ بھی پڑھائیں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...