ڈی جی رینجرز کا سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ

ڈی جی رینجرز کا سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (کرائم رپورٹر)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے جمعرات کو سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ کیااور انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ اے ڈی خواجہ سے ملاقات کے دوران امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت جرائم کے خلاف جاری کراچی آپریشن پر مختلف حوالوں سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔