8ویں آل پاکستان میجر جنرل شاہد حامد میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ اختتام پذیر

8ویں آل پاکستان میجر جنرل شاہد حامد میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ اختتام پذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( خصوصی رپورٹر)8ویں میجر جنرل شاہدحامد خان میموریل آل پاکستان ملتان اوپن گالف چیمپئن شپ ملتان شمع اے نے426سکور سے جیت کر چیمپئن ٹرافی حاصل کرلی۔جیتنے والی ٹیم میں عبدالظہور، محمد مشتاق، عاشق حسین اور محمد نوید شامل تھے۔ گالف کلب ملتان میں منعقدہ چیمپئن(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار اور گریژن کمانڈر میجر جنرل محمد عارف نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ تین روزہ ایونٹ میں انٹرنیشنل اور نیشنل گالفر سمیت200کھلاڑیوں نے شرکت کی۔کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر گالف کلب انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی ۔