ایم ڈی اے تا ڈیرہ اڈا چوک روڈ دورویہ کرنے کیلئے لینڈ ایکوز یشن کا عمل شروع

ایم ڈی اے تا ڈیرہ اڈا چوک روڈ دورویہ کرنے کیلئے لینڈ ایکوز یشن کا عمل شروع

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایم ڈی اے سے ڈیرہ اڈا چوک تک روڈ کو دو رویہ کرنے کیلئے لینڈایکوزیشن (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

کا عمل شروع کردیا۔ اس سلسلے میں اراضی مالکان کو نوٹس جاری کردئیے گئے جس کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس 4(1) کا نوٹیفکیشن جاری کریگا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...