کارکن ہی مسلم لیگ (ن) کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، عرفان دولتانہ

کارکن ہی مسلم لیگ (ن) کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، عرفان دولتانہ

لڈن (نامہ نگار) ملک و قوم کی ترقی کچھ لوگوں کو پسند نہیں ہے ، کارکنان ہی(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

مسلم لیگ ن کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں ، جھوٹ زیادہ دیر نہیں چل سکتا ہے ،عمران خان نے انتشار کی سیاست کو فروغ دیا ،میاں عرفان عقیل دولتانہ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ممبر صوبائی اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے نواحی علاقہ بہرام واہ میں محمد حسن بخش ورک و دیگر کے ڈیرہ پر کارکنان سے میٹنگ کی ،اس موقع پر کارکنان اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا کہ پارٹی کارکنان ہی انکا سب سے بڑا سرمایہ ہے ۔کارکنوں کے غم اور خوشیوں میں شامل ہوکر وہ اپنا پن محسوس کرتے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...