پاکستان کا بڑا مسئلہ کرپشن‘ پنجاب پر بیوروکریسی کا راج ہے‘ عبدالرزاق نیازی

پاکستان کا بڑا مسئلہ کرپشن‘ پنجاب پر بیوروکریسی کا راج ہے‘ عبدالرزاق نیازی

خانیوال ( نمائندہ پاکستان)پی پی 218سے آزا د رکن صوبائی اسمبلی نوابزا د ہ عبدالرزاق خان نیا زی نے کہا ہے کہ پنجا ب پر بیو رو کریسی کا راج ہے اور پاکستا ن کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن بن(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

چکا ہے جس کے خاتمہ کے بغیر پاکستا ن اس رفتار سے ترقی نہیں کر سکتا جس کا خواب پاکستا ن کے عوام دیکھتے ہیں ، انہو ں نے ان خیالا ت کا اظہا ر میڈیاسے گفتگو کر تے ہوئے عبدالرزاق خان نیا زی نے کہا کہ حلقہ 218سے ایک بار پھر الیکشن میں حصہ لیں گے تا ہم وہ کسی جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے یا آزا د اس کا فیصلہ دوستو ں اور اہل حلقہ کی مشاور ت سے کیا جائے گا ، انہوں نے مزید کہا کہ این اے 159میں ایم این اے افختار نذیر چوہدری اپنی سیا سی سا کھ تیزی سے کھو رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ اس حلقہ کی معاشی بدحالی اور یہاں ترقیا تی منصو بو ں میں کرپشن کا راج ہے ایک سوا ل کے جوا ب میں انہوں نے کہا کہ پاکستا ن مسلم لیگ ( ن ) نے اگر چہ انہیں اپنا با قا عد ہ امید وار نا مز دنہیں کیا لیکن ن لیگ کی قیادت نے ان سے رابطہ ضرو ر کیا ہے انہو ں نے کہا کہ پانا ما لیکس پر فیصلہ جو بھی آئے عوا م سب جا ن چکے ہیں اور اس کا کریڈٹ عمرا ن خان کو دیا جا نا چا ہیے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...