عبدالحکیم اور قرب و جوار میں تیسرے روز بھی موسلادھار بارش،جل تھل ہوگیا

عبدالحکیم اور قرب و جوار میں تیسرے روز بھی موسلادھار بارش،جل تھل ہوگیا

عبدالحکیم (نمائندہ خصوصی) عبدالحکیم اور علاقہ میں تیسر ے دن موسلا دھار(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

بارش ، گرج چمک کے ساتھ ہونے سے بارش سے ہر طرف جل تھل ہو گیا بجلی بند ہونے سے سیوریج کی بندش سے بارش کا پانی گھروں کے اندر داخل ہو گیا عبدالحکیم اور علاقہ میں پہلے دودن ہلکی بارش ہوتی رہی مگر تیسردن موسلا دھار بارش سے ہر طرف جل تھل ہوگیا ، بارش کی وجہ سے گندم کی فصل کی کٹائی معطل ہو گئی اس بارش سے گندم کی فصل پر منفی اثرات مرتب ہونگے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...