آسمانی بجلی گرنے سے شہری کے مکان میں آگ لگ گئی ‘ قیمتی سامان جل کرراکھ

آسمانی بجلی گرنے سے شہری کے مکان میں آگ لگ گئی ‘ قیمتی سامان جل کرراکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شجاع آباد (نمائندہ خصوصی) علی ٹاؤن نزد ڈگری کالج شجاع آباد میں گزشتہ (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
رات ساڑھے گیارہ بجے آسمانی بجلی گرنے سے محمد طارق میو کے گھر کو آگ لگ گئی جس سے مکان سمیت لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا جس میں فریج ۔ جہیز ودیگر سامان تھااطلاع پر فائر برگیڈ کے پہنچنے سے گھر سمیت گھر میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ہے ۔
آسمانی بجلی