ڈاکٹر محسن خان کو شہباز شریف جنرل ہسپتال کے ایم ایس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

ڈاکٹر محسن خان کو شہباز شریف جنرل ہسپتال کے ایم ایس کا اضافی چارج سونپ دیا ...

ملتان(وقائع نگار)صوبائی سیکرٹری صحت نے سول ہسپتال کے ڈاکٹر محسن(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

خان کو شہباز شریف جنرل ہسپتال ملتان کے ایم ایس کااضافی چارج سونپ دیا ہے۔واضع رہے اس سے قبل اس عہدے کا اضافی چارج ڈاکٹر عفت پاشا کے پاس تھا۔مذکورہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالمجید گل5اپریل2017کو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...