اٹک،17اپریل سے 3روزہ پولیو مہم شروع ہوگی

اٹک،17اپریل سے 3روزہ پولیو مہم شروع ہوگی

اٹک(نمائندہ پاکستان)ضلع اٹک میں 5 سال عمر تک کے بچوں کو پولیو جیسی موذی بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیے17اپریل سے 20 اپریل تک 3 روزہ مہم شروع کی جارہی ہے،اس سلسلے میں تمام اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے 8 اپریل بروز ہفتہ صبح 10 بجے ڈی سی آفس اٹک کے کانفرنس روم میں ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات اجلاس کی صدارت کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...