لاہور خودکش دھماکہ کے بعد ریلوے سٹیشنوں کی سکیورٹی سخت کرنیکی ہدایت

لاہور خودکش دھماکہ کے بعد ریلوے سٹیشنوں کی سکیورٹی سخت کرنیکی ہدایت

ملتان(جنرل رپورٹر)لاہور بم دھماکہ کے بعد آئی جی ریلوے منیر چشتی (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

نے تمام ریلوے سٹیشنوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ‘ اس بارے تمام ریلوے پولیس افسران کو مراسلہ بھجوادیا گیا ہے۔

ریلوے اسٹیشن سکیورٹی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...