حادثے میں جھلسنے والے میپکو لائن مینکی حالت پھر بگڑ گئی

حادثے میں جھلسنے والے میپکو لائن مینکی حالت پھر بگڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)حادثے میں جھلسنے والے میپکو کے لائن مین کی حالت(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
پھرتشویشناک ہوگئی ‘ معلوم ہواہے کہ میپکو واپڈا ٹاؤن سب ڈویژن کے لائن مین سیکنڈ لیاقت علی اعوان کی حالت ایک بار پھر تشویشناک ہو گئی ہے ‘ کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہونے کے باعث اس کے دونوں بازو ضائع ہو چکے ہیں اور انفیکشن کے باعث اب تک اس کے 6آپریشن ہو چکے ہیں ‘ جمعرات کی صبح طبعیت خراب ہونے پر اسے برن یونٹ میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انفیکشن بڑھنے کی نشاندہی کی ‘ ڈاکٹر وں نے کندھے اور ناک کاآپریشن کیا اور متاثرہ حصوں کا علاج شروع کر دیا ہے ۔