ڈسٹرکٹ و سیشن ججز کے تبا دلے و تقرری کے احکا ما ت

ڈسٹرکٹ و سیشن ججز کے تبا دلے و تقرری کے احکا ما ت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)معزز چیف جسٹس اور ججز آف سندھ ہا ئی کو ر ٹ نے مندر جہ ذیل ڈسٹرکٹ و سیشن ججز کے تبا دلے و تقرری کے احکا ما ت دیئے ہیں ۔چیف جسٹس اور ججز آف سندھ ہا ئی کو ر ٹ کے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق غلا م مصطفی میمن کا تبا دلہ رجسٹرا ر سندھ ہا ئی کو ر ٹ سے جو ڈیشل ممبر کسٹم ایلیٹ ٹر بیو نل بینچ IIجبکہ غلا م رسول سمو ں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جا مشورو کا تبا دلہ رجسٹرا ر سندھ ہا ئی کو ر ٹ پر کیا گیا ہے ۔اس طر ح اقبا ل حسین میتلو کا تبا دلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر سے جا مشورو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن پر کیا گیا ہے ۔ عبدالرزاق کا تبادلہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی ویسٹ سے ممبر انسپیکشن ٹیم - II سندھ ہا ئی کو ر ٹ کی خا لی آسا می پر کیا گیا ہے ۔ خا لد حسین شاہا نی کا تبا دلہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر سے کرا چی غر بی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پر کیا گیا ہے ۔اسی طر ح مشتا ق احمد لغا ر ی کا تبا دلہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شکا ر پو ر سے ملیر ڈسٹرکٹ و سیشن جج پر کیا گیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...