نیپرا کا کوڑا کرکٹ سے بجلی کی پیداوار کیلئے ٹیرف کے از خود تعین کا فیصلہ

نیپرا کا کوڑا کرکٹ سے بجلی کی پیداوار کیلئے ٹیرف کے از خود تعین کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)نیپرا کوڑا کرکٹ سے بجلی کی پیداوار کے لئے بجلی کی قیمت کے از خود تعین کا فیصلہ کرے گی ‘ بتایا گیا ہے کہ (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے کوڑا کرکٹ (سالڈ ویسٹ ) سے بجلی کی پیداوار کے لئے بجلی کی قیمت ( ٹیرف) کے از خود تعین کا فیصلہ کیا ہے ‘ نیپرا نے اس سلسلے میں 25اپریل کو عوامی سماعت کا اعلان کر دیا ہے جس میں تجاویز ‘ سفارشات اور اعتراضات پر غور کیا جائے گا ۔