تخت بھائی ،حج ٹورز کے ڈائریکٹر حاجی عبدالحنان اے این پی میں شامل
تخت بھائی ( نامہ نگار) اے این پی کے زیر اہتمام تحصیل جوڈیشل کمپلیکس تخت بھائی کے نزیک ایک بڑا شمولیتی جلسہ منعقد ہوا ۔ جس میں تخت بھائی کے معروف کاروباری شخصیت اور حج ٹوور کے ڈائر یکٹر حاجی عبد الحنان اپنے خاندان اور درجنوں ساتھیوں سمیت اے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ انکے علاوہ یونین کونسل پٹ بابا اور یونین کونسل دامن کوہ کے سینکڑوں افراد نے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر اے این پی میں شامل ہوگئے ۔ نئی شامل ہونے والوں میں حاجی عبدالمنان ، فضل دیان ، فضل سبحان ، محمد لطیف ، آصف خان، رئیس خان، سفید خان، سلطان خان ،شعیب خان ، بلال خان ،وزیر خان ،ایوب خان، زاہد خان، ڈاکٹر حسین ، ہدایت اللہ ، عباس خان، جنید خان، حبیب خان، مشتاق خان ، آصف ، قاسم ، طاہر احمد ، زوہیب خان، داؤد خان، حمزہ ، باچا حسین ، عابد ، صدام ، حضرت ، ممریز خان، اعزاز ، توقیر ، محمد نثار ، اسرار ، حمزہ ، ابوذر خان ، حارث خان ، نور زمان ، چراغ خان، افسر خان ، اصغر خان ، حنیف خان، سیلمان خان ، قاسم آباد کے حاور خان، عبد اللہ ، رحمت خان ، رحمان اللہ ، امین شیخ ، شارخ خان، فاروق خان، سیلمان شاہ ، عرفان ، نہار خان، شوکت ، مسلم خان ، ضیاء خان ، نور خیات ، شوکت ، شکیل ، جنید پیرسدو ، عباس خان ، یاسر خان ، چھوٹا ساحل ، ہاشمی ، فضل ہادی ، نصرالدین ، محمد خان، یاسین خان ، نیاز علی ، سید رحمن ، سلیمان ، نثار ، کشر لائق ، فرحاد علی ، مثل خان، امتیاز خان ، شاہد علی ، ذیشان ، عاطف ، امجد ، وارث ، عارف ، ابراہیم ، نبیل ، سلیمان ، عباد اللہ ، یونین کونسل پٹ بابا سے ہارون ، یاسین ، فیض اللہ ، جاوید ، سبحا ن اللہ ، انعام اللہ ، شیر عالم، کامران ، خالد خان، اکرام ، سلیم ، اجمل، گل بہار کالونی سے شہزاد خان، لیاقت ، سجاد ، بلال ، شہزاد علی ، ظفر ، ابراہیم ، پیپلز یوتھ کے ندیم خیات ، سجاد ، یاسر خان ،بابر خان، کاشف خان، عادل ، توصیف ، شہزاد شاہ ، شاکر اور خالد وغیرہ نے مختلف سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہوکر اے این پی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا ۔سابق وزیر اعلیٰ اور اے این کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے نئی شامل ہونے والوں پارٹی ٹوپیاں پہنائیں اور مبارک باد دی۔