سا جد گمر یا نی کی ساس انتقال کر گئیں

سا جد گمر یا نی کی ساس انتقال کر گئیں

پبی ( نما ئندہ پاکستان) مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کے مر کزی سینئرنا ئب صدر سا جد گمر یا نی کی ساس انتقال کر گئیں مر حو مہ کو ان کی آبا ئی گاؤں پشتونگڑھی کے قبر ستان میں سپر د خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں محتلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حو مہ کی رسم قل بروز ہفتہ 8 اپریل کو ان کی آبا ئی گاؤں پشتونگڑھی پبی میں ادا کی جا ئے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...