صوبائی ڈائریکٹر اطلاعات سید امیر حسین شاہ سے ضیاء الحق سرحدی کی ملاقات

صوبائی ڈائریکٹر اطلاعات سید امیر حسین شاہ سے ضیاء الحق سرحدی کی ملاقات

پشاور(سٹاف رپورٹر )خیبر پختونخوا کے ممتاز کالم نگار اور مصنف ضیاء الحق سرحدی نے آج پشاور میں صوبائی ڈائریکٹر اطلاعات سید امیر حسین شاہ کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات کی اور صوبے کے کالم نگار صحافیوں کو درپیش مشکلات و مسائل پر تفصیل کے ساتھ بات چیت کی۔ڈائریکٹر اطلاعات نے صوبے کے کالم نگاروں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔ضیاء الحق سرحدی نے اس موقع پر ڈائریکٹراطلاعات کو اپنی تازہ تصنیف’’روشنی کے سفیر‘‘ بھی پیش کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...