امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ رہا

امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ رہا
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ رہا

  


واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی جنگی طیارہ ایف 16میری لینڈ کے نیشنل پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ”اے پی پی “کے مطابق امریکی حکام نے میری لینڈ کے نیشنل پورٹ کے قریب ایف 16 طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

امریکا نے شامی ایئر بیس پر میزائل حملہ کر دیا 

امریکی محکمہ دفاع کے اہلکاروںکا کہنا ہے کہ جنگی طیارہ نیشنل پورٹ کے جنوب مغرب میں 6 میل دور ایک ویران علاقے میں گر کر تباہ ہوا، طیارہ حادثے کی وجوہات کا پتا نہیں چل سکا تاہم حکام اس کی تحقیقات کررہے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...