پشاور ایئرپورٹ پر قطر جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

پشاور ایئرپورٹ پر قطر جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار
پشاور ایئرپورٹ پر قطر جانیوالے مسافر سے ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافر کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سکیورٹ فورس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ایئرلائنز کے ذریعے قطر کے شہر دوحہ جانے والے مسافر کے بیگ سے 2 کلو 255 گرام ہیروئن برآمد کرلی ہے۔اے ایس ایف نے ہیروئن سمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس کیخلاف تفتیش کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

پشاور -