پروڈکشن ہاﺅس کی ملازمہ نے بھارتی ہدایتکار وکاس بہل پر جنسی تشدد کا الزام عائد کر دیا ، تحقیقات شروع

پروڈکشن ہاﺅس کی ملازمہ نے بھارتی ہدایتکار وکاس بہل پر جنسی تشدد کا الزام ...
پروڈکشن ہاﺅس کی ملازمہ نے بھارتی ہدایتکار وکاس بہل پر جنسی تشدد کا الزام عائد کر دیا ، تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پروڈکشن ہاﺅس کی ملازمہ نے معروف بھارتی ہدایتکار وکاس بہل پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا ۔

نیو نیوز کے مطابق بالی ووڈ سپر ہٹ فلم ”کوئین “ کے ہدایتکار وکاس بہل کیخلاف پروڈکشن ہاﺅس میں کام کرنے والی ملازمہ نے جنسی زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے کیخلاف درخواست جمع کرا دی ۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ کے بعد امریکا کا شامی ایئر بیس پر میزائلوں سے حملہ

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کہ ہدایتکار وکاس بہل کیخلاف خاتون کی جانب سے کمپنی کے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ میں درخواست جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی شہر گووا میں شوٹنگ کے دوران ہدایتکار وکاس بہل نے ان کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔
خاتون کی جانب سے درخواست کے بعد فینٹم پروڈکشن ہاﺅس نے معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی اور پروڈکشن ہاوس نے وکاس بہل کو بھی نکال باہر کیا ۔

مزید :

تفریح -