شرجیل میمن کی وطن واپسی کے بعد پہلی مرتبہ احتساب عدالت میں پیشی، تسبیح پڑھتے رہے

شرجیل میمن کی وطن واپسی کے بعد پہلی مرتبہ احتساب عدالت میں پیشی، تسبیح پڑھتے ...
شرجیل میمن کی وطن واپسی کے بعد پہلی مرتبہ احتساب عدالت میں پیشی، تسبیح پڑھتے رہے

  


کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن بیرون ملک سے وطن واپسی کے بعد پہلی مرتبہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے ، دوران سماعت تسبیح پر ورد کرتے رہے۔ شرجیل انعام میمن دیگر ملزمان کے ہمراہ محکمہ اطلاعات میں مبینہ کرپشن کے کیس میں احتساب عدالت نمبر Iکی جج راشدہ اسد کے رو بروپیش ہوئے۔ شرجیل انعام میمن بیرون ملک سے وطن واپس آنے کے بعد پہلی مرتبہ احتساب عدالت کے سامنے حاضر ہوئے اوراس دوران تسبیح پر ورد کرتے رہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 6مئی تک ملتوی کر دی۔

ایم کیو ایم پاکستان کو ایک اور دھچکا ، رکن اسمبلی ارتضیٰ فاروقی کا پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

مزید : کراچی


loading...